• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی بدحالی اور پریشانی کا حل صرف عام انتخابات ہیں‘ شوکت ترین

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ امپورٹڈ نااہل حکومت کے دور میں مہنگائی کی شرح خوفناک حد تک پہنچ چکی ہے۔ عوام کی بدحالی اور پریشانی کا حل صرف اور صرف عام انتخابات ہیں۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ مہنگائی کی شرح 39فیصد تک پہنچ چکی، عوام کو شدید پریشانی لاحق ہے۔
ملک بھر سے سے مزید