• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی نے 26-2025 میں 43 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی ) نے مالی سال26-2025میں43,559نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں، جو پچھلے سال کی 35,087کمپنیوں کے مقابلے میں 24فیصد زیادہ ہیں ۔ اس رجسٹریشن کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 301,615 تک پہنچ گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید