• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کے پاکستانی اسکول نے عالمی مقابلہ جیت لیا

دبئی (سبط عارف) دبئی کے پاکستانی کمیونٹی کے معروف تعلیمی ادارے انگلش لینگویج اسکول (ELPS) نے عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سنچری اسپرنگ چیلنج 2026میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ کامیابی کا جشن منانے کیلئے اسکول میں تقریب ہوئی جس میں پاکستانی قونصل جنرل حسین محمد نے اس کامیابی کو پوری پاکستانی برادری کے لئے باعثِ فخر قرار دیتے ہوئے طلبہ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد پیش کی۔
ملک بھر سے سے مزید