• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی نال سے مہنگے اینٹی ایجنگ انجکشن تیار کرنے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) انسانی نال سے مہنگے اینٹی ایجنگ انجیکشن تیار کرنے کا انکشاف، اسلام آباد میں نال کی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کر کے پانچ ملزمان گرفتار، دیگر بڑے شہروں تک نیٹ ورک پھیلنے کا شبہ، ملزمان اسپتالوں سے 800 روپے پر نال خرید کر بیرون ملک بھیجتے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید