اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے کاپی رائٹ (ترمیمی) بل2026اور انشورنس بل2026کی منظوری دیدی کمیٹی کاا جلاس چیئرمین محمد جاوید حنیف خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، کمیٹی کو سیکریٹری وزارت تجارت نے علاقائی تنازعات کے پاکستان کی بین الاقوامی تجارت پر اثرات اور چائے کی درآمد سے متعلق معاملات پر بھی بریفنگ دی۔