چیچہ وطنی(نامہ نگار)انسدادِ دہشت گردی عدالت ساہیوال نے توہین رسالت کے 2مجرموں ذیشان ساجد اور توصیف شہزادکو سزائے موت اور 17/17سال قید با مشقت کی سزاسنادی ۔استغاثہ کے مطابق مجرموں کو 2024ء میں تھانہ صدر پولیس نے گستاخانہ مواد اپلوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔