• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے- سولر لمیٹڈ اور منگ یانگ اسمارٹ انرجی کے درمیان مفاہمتی یادداشت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے-سولر (پرائیویٹ) لمیٹڈ، جو کے-الیکٹرک کی سرمایہ کاری کمپنی کے ای وینچرز کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ ہے، اور منگ یانگ اسمارٹ انرجی گروپ لمیٹڈ، جو دنیا کے بڑے ونڈ ٹربائن مینوفیکچررز میں شمار ہوتی ہے اور یوٹیلٹی اسکیل اور صنعتی سطح کے بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز (BESS) کی عالمی سطح پر نمایاں سپلائر ہے، نے پاکستان میں منگ یانگ کے جدید توانائی حل متعارف کرانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید