• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )راول ڈیم میں پانی کا لیول بڑھنے کے بعدڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے حکم پرہفتے کو ڈیم کے سپل ویز دوبارہ پانچ گھنٹے کیلئے کھولے جائیں گے۔عوام سے کہا گیا ہے کہ نالوں اور دریاؤں سے دور رہیں ۔ دریائے کورنگ میں پانی کے بہاؤ میں بھی تیزی آسکتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید