• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے کرشننگ سیزن کا آغاز 15 سے 30 نومبر تک ہوگا

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) نئے کرشننگ سیزن کا آغاز  15 سے 30 نومبر تک ھو گا اس وقت تک پاکستان شوگر انڈسٹری دو لاکھ ٹن چینی کی برآمد  سے 9 کروڑ 50 لاکھ ڈالر  کا ذرمبادلہ کما کر قومی خزانے میں جمع کراے گی، ان دنوں غیر ملکی درآمد کنندگان پاکستان شوگر انڈسٹری سی 475سے 500 ڈالر فی میٹرک ٹن چینی کی ایکسپورٹ کے سودے کرنے میں مصروف ہے ۔
اسلام آباد سے مزید