• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر مشروط معافی استدعا مسترد، ممبر اسٹیٹ CDAکیخلاف توہین عدالت کارروائی

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالت سے غلط بیانی پر غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد، سی ڈی اے کے ممبر اسٹیٹ زمان وٹو کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کاآغاز، 7روز میں جواب طلب ۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دئیے کہ پہلے توہین عدالت کا کیس بھگتیں، مرکزی پٹیشن بعد میں سنیں گے۔
اسلام آباد سے مزید