• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے کی سینی ٹیشن ٹیمیں اسلام آ باد کو صاف ستھرا رکھنے میں مصروف

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایات اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی مؤثر نگرانی میں سی ڈی اے کی سینٹشن ٹیمز کے معیار کو بہتر بنانےپر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید