• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمارٹ فونز کی تعداد میں 26 فیصد کمی

اسلام آباد (زبیر قصوری)اسمارٹ فونز کی تعداد میں 26 فیصد کمی، بعض چینی برانڈز کی اوسط مالیت دوگنی سے بڑھ گئی، اسمارٹ فون صنعت کو بڑھتی لاگت، صارفین کی کمزور قوتِ خرید اور استعمال شدہ درآمدی فونز سے مسابقت کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد سے مزید