• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثی حملے، مذہبی و سیاسی جماعتوں کا 16 اکتوبر کو یومِ مذمت و یکجہتی منانے کا اعلان

اسلام آباد( نیو زرپورٹر) حوثی حملے ، مذہبی و سیاسی جماعتوں کا 16 اکتوبر کو یومِ مذمت و یکجہتی منانے کا اعلان ، پاکستان علماء کونسل 21اکتوبر کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرے گی ۔
اسلام آباد سے مزید