• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راول ڈیم چوک تا کشمیر چوک روڈ ٹریفک کے لیے تاحکم ثانی مکمل بند

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) شہر اقتدار، تاحکم ثانی راول ڈیم چوک تا کشمیر چوک روڈ ٹریفک کے لیے مکمل بند ہوگا۔شہری سفر کے لئے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت کے ساتھ نکلیں اور کسی بھی دقت سے بچنے کے لیے متبادل راستے استعمال کریں۔
اسلام آباد سے مزید