• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کے ہفتہ وار بازاروں کی عارضی بندش کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) اسلام آباد کے ہفتہ وار بازاروں کی عارضی بندش کا فیصلہ، ا یچ نائن اور جی سکس کے ہفتہ وار بازار آج سے بند رہیں گے، فائر سیفٹی کلیئرنس ملنے تک بازار کھولنے کی اجازت نہیں ہو گی، نوٹیفیکیشن جاری ۔
اسلام آباد سے مزید