• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ خوراک پنجاب نے فلور ملز کا کوٹہ نہیں بڑھایا، عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب میں سستی روٹی سستا گرین آٹا کی وافر فراہمی کے لئے سرکاری گندم کا کوٹہ 35 سو ٹن سے بڑھا کر پانچ ھزار ٹن کا فیصلہ کیا مگر محکمہ خوراک نے چودہ اکتوبر ( بدھ) تک بھی فلور ملز کا کوٹہ نہیں بڑھایا ۔
اسلام آباد سے مزید