• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چُرنا جزیرے کے قریب تیل کے اخراج سے نمٹنے کے لیے سینرجیکو کا فوری اقدام

اسلام آباد (خالدمصطفیٰ) سینرجیکو پاکستان لمیٹڈ (سی پی ایل( نے 30 جون کو چُرنا جزیرے کے قریب تیل کے اخراج کے واقعے سے نمٹنے کے لیے خصوصی بحری جہازوں، تیل کی آلودگی پر قابو پانے والے آلات اور تربیت یافتہ عملے کو فوری طور پر متحرک کرکے پاکستان کے ساحلی پانیوں کے تحفظ میں بروقت کارروائی اور اداروں کے درمیان تعاون کی اہمیت اجاگر کر دی۔
اسلام آباد سے مزید