’حکومت کی اچھی قانون سازیوں کو ہم سراہتے ہیں‘
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریویو ایکٹ پر نوٹس کے بعد انتخابات کا کیس نئے قانون کے تحت بینچ سنے گا، اٹارنی جنرل کو نوٹس کر دیتے ہیں، ریویو ایکٹ کا معاملہ کسی اسٹیج پر تو دیکھنا ہی ہے۔۔