انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔
اس ماہ سری لنکا کے پربتھ جے سوریا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔
نامزد ہونے والے کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور فرانس کے گستاؤ میکیون بھی شامل تھے۔
پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) معطل کردی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے بقیہ میچز کے لیے غیر ملکی کھلاڑی اور آفیشلز آج شام دبئی روانہ ہوں گے۔
آئی پی ایل میں منتخب آسٹریلین کھلاڑیوں نے گھر واپسی کا سوچنا شروع کردیا ہے۔
دھرم شالہ میں آئی پی ایل میچ منسوخ ہونےکے بعد کھلبلی کی صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے 8 میچز کو ری شیڈول کرکے ان کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے نوجوان زندہ ہیں جو موت سے ایسے محبت کرتے ہیں جیسے کچھ لوگ زندگی سے کرتے ہیں۔
آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب کامیچ دھرم شالا سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے سلسلے میں راولپنڈی میں ہونے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی 20 کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی۔
پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے بھارتی حملوں کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن10 کے 26 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر رائیلی روسو نے 44 گیندوں پر سنچری جڑ دی۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 10 کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 264 رنز کا ہدف دیا ہے۔
قومی ریسلر انعام بٹ نے بھارت کے مساجد پر حملوں بزدلانہ قرار دیا اور اس کی مذمت کی ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو کے 14 سالہ بیٹے کرسٹیانو ڈوس سانتوس اپنے والد کی طرح سعودی عرب میں النصر کےلیے کھیلتے ہیں۔
کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔