• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئس لینڈ میں پہاڑوں سے لاوا پھوٹ پڑا، شہریوں نے پکنک سپاٹ بنالیا

آئس لینڈ(آئی این پی) آئس لینڈ میں ہزاروں زلزلوں کے بعد پہاڑ سے لاوا پھوٹ پڑا،تفصیلات کے مطابق پہاڑوں سے پھوٹ پڑنے والے گرم لاوے کو دیکھ کر لوگوں نے پکنک سپاٹ بنا لیا، ہزاروں لوگ حکومت کی طرف سے تنبیہ نظر انداز کرتے ہوئے لاوا دیکھنے پہنچ گئے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہی۔

دنیا بھر سے سے مزید