• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوگل نے اے آئی ڈیٹا سینٹرز کو خلا میں منتقل کرنیکی تیاری شروع کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل نے اے آئی ڈیٹا سینٹرز کو خلا میں منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی۔ تجرباتی سیٹلائٹ یکم اکتوبر کو خلا میں بھیجا جائے گا، سادہ اے آئی سوالات کے جواب دینے کی کمپیوٹنگ صلاحیت موجود ہوگی۔پروجیکٹ سن کیچر کے تحت خلا میں AI ڈیٹا سینٹرز بنا یا جائیگا،سان فرانسسکو لیبارٹری میں سیٹلائٹ نے سخت ٹیسٹ پاس کرلیا۔

دنیا بھر سے سے مزید