• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)واسا نے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیش نظر ایک بار پھر راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا اور تمام فیلڈ سٹاف کو متوقع بارش کی صورت میں الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔واسا کے ترجمان کے مطابق نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری اور سٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید