• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی امور میں زیر التوا کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد

اسلام آباد (ایوب ناصر،خصوصی نامہ نگار) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے اسسٹنٹ کمشنروں کو ہدایت کی ہے کہ عدالتی امور میں زیر التوا کیسز کو جلد از جلد نمٹائیں، سائلین کو ریلیف دینے کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے، ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی جائزہ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کی کارکردگی کا انفرادی جائزہ لیا گیا، پرائس کنٹرول، تجاوزات، انسداد ڈینگی مہم، انسداد گداگری مہم، شیشہ کیفیز کیخلاف کاروائیوں کے علاؤہ سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر جی الیون اور ترلئی کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید