• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں جنگلات میں لگی آگ کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس میں جنگلات میں لگی آگ کے باعث ہزاروں افراد انخلاپر مجبور ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ جنوب مغربی فرانس کے علاقے گیروندے کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔آگ بجھانے کے لیے ایک ہزار فائر فائٹر دن رات کارروائی کررہے ہیں۔
یورپ سے سے مزید