• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’خوشحالی کسان کی ،ترقی پاکستان کی ‘‘تاراگروپ کانصب العین،ڈاکٹرخالدحمید

لاہور(پ ر) نامور زرعی ماہر و تارا گروپ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد حمید نے کہا کہ تارا گروپ نے دس سال کے قلیل عرصہ میں تیز تر ترقی کرتے ہوئے ایگرو کیمیکلز کی ملکی صنعت کے 5بڑے گروپس میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ "خوشحالی کسان کی ۔ ترقی پاکستان کی "ہمارا اولین نصب العین ہے ۔
لاہور سے مزید