• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریٹر مانچسٹر میں یوم آزادی پر مختلف تقریبات منعقد ہوں گی

بری (نمائندہ جنگ) گریٹر مانچسٹر میں بھی یوم پاکستان کی مناسبت سے آج مختلف رنگا رنگ تقریبات منعقد ہوں گی بری ٹاؤن ہال کے سامنے قومی پرچم کی سالانہ پرچم کشائی کی تقریب 8:45پر منعقد ہو گی جس میں کونسلر کمیونٹی،رہنما شریک ہوں گے 14اگست کی مناسبت کی شام کو مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد ہو گا۔
یورپ سے سے مزید