• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطیر رقم سے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنے کے مقاصد کیا ہیں؟

اسلام آباد( جائزہ رپورٹ/ فاروق اقدس) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے  امریکہ میں ایک لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں گو گہ سابق وزراء مصر ہیں کہ یہ لابسٹ فرم نہیں بلکہ ایک میڈیا ریلیشن شپ فرم ہے جس کا کام میڈیا اور پارٹی کےدرمیان رشتہ استوار کرنا ہے ، سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر تحریک انصاف کو امریکہ میں خطیر معاوضے کے طور پر خدمات حاصل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی کیونکہ قیادت سمیت سابق وزراء یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ بیرون ممالک بالخصوص امریکہ اور برطانیہ میں تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جو اپنا سیاسی وجود پوری توانائیوں کیساتھ رکھتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید