اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت قابلِ ٹیکس اشیا کی تیاری، فروخت اور ترسیل پر ٹیکس اسٹیمپس، بینڈ رول اسٹیکرز، لیبلز، بارکوڈز اور پروڈکشن مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے نگرانی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔