• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9/11 کے 25 سال بعد امریکا کمزور ہو گیا، چین کیلئے جگہ خالی کر دی، مشاہد حسین

اسلام آباد(طاہر خلیل ) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ 9/11 کے 25 سال بعد امریکا کمزور ہو کر ابھرا ہے اور اس نے چین کیلئے جگہ خالی کر دی ، جبکہ ایک بدلتی ہوئی دنیا میں مشرقِ وسطیٰ کی مسلم درمیانے درجے کی طاقتیں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، سب سے بڑی تبدیلی یہ ہے کہ 9/11 سے قبل امریکا ’واحد سپر پاور‘ تھا لیکن اب ایسا نہیں رہا، اس گفتگو کا اہتمام وفاقی دارالحکومت میں قائم تھنک ٹینک، ’انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز‘ (IPS) نے کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید