• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیوفلمز ”شیروز“ 2 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی ( جنگ نیوز) محکمہ اطلاعات اور حکومت سندھ کی کاوش سے بننے والی ”جیو فلمز“ کی ایک اور مایہ ناز پیشکش فلم ”شیروز“ 2 اکتوبر کو ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ ”تین لڑکیاں۔تین جنگیں۔اور ایک عزم‘ دنیا کو اپنی طاقت دکھانے کا!“ کے تصور کے ساتھ بنائی گئی فلم میں شائقین نامور اداکارہ زارا نور، کنزہ ہاشمی اور اشنا شاہ کو مرکزی کرداروں میں بھرپور ایکشن میں دیکھیں گے۔
اہم خبریں سے مزید