راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی کے کانفرنس روم میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آدھ گھنٹے ملاقات ہوئی۔