• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دربارکے دروازے اورمسجدکی کھڑکیاں چوری کرلی گئیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دربارکے دروازے اورمسجدکی کھڑکیاں چوری کرلی گئیں ،تھانہ نصیرآبادکوعقیل النبی لودھی نے بتایا کہ میرے والد کا مزار نیو ویسٹریج میں ہے 12اگست کو میں اپنے بھائی جمیل اور قاری وسیم کے ہمراہ دربار پر دعا کیلئے گیا تو معلوم ہوا کہ دربار کے ایلومینیم کے دروازے مالیتی 25ہزار روپے نا معلوم ملزمان نے چوری کر لئے ہیں اس سے قبل جا مع مسجد طیبہ کی کھڑکیوں کے سانچے جو لوہے کے تھے مالیتی 20 ہزار روپے بھی مسجد کے سامنے پلاٹ سے نا معلوم چور چوری کر کے لے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید