• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، سنگ جانی ٹول پلازہ کے قریب ڈمپر نے سڑک عبور کرنے والے ایک شخص کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
اسلام آباد سے مزید