• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، ڈکیتی کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران ایک ڈاکوماراگیا،ذرائع کے مطابق غوری گارڈن میں ایک بیکری میں چار نامعلوم ملزمان نے ڈکیتی کی کوشش کی اس دوران فائرنگ سے ایک مبینہ ڈاکو ہلاک اوراس کے تین ساتھی فرار ہوگئے ۔
اسلام آباد سے مزید