راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھار ٹی نےٹیکسلا کے علاقے ہزارہ روڈ پر واقع ایک کولڈ ڈرنکس ڈسٹری بیوٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار نو سو بیس زائد المیادبوتلیں برآمد کر لیں۔کارروائی کے دوران برآمد ہونے والے تمام غیر معیاری مشروبات کو ڈمپنگ سائٹ پر منتقل کر کے تلف کر دیا گیا ہے۔