• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تہرے قتل کے ملز م کو گرفتار کرلیاگیا،ذرائع کے مطابق پشاور روڈ پربنائی گئی جوائنٹ چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران تہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم ہاشم خان سمیت 2افراد کوگرفتار کرلیاگیا، چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ملزموں سے2ایس ایم جی رائفلیں اور گولیوں سے بھرے5میگزین برآمد ہوئے سے پکڑے گئے ہاشم خان اور اسد خان کو تھانہ ویسٹریج منتقل کردیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید