• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) مسز کرنل محمد ظریف انتقال کرگئی ہیں۔نمازِ جنازہ آج ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 24، گلی نمبر 26، سیکٹر F-6/2، اسلام آباد پر ادا کی جائے گی جس کے بعد میت کو ان کے آبائی گاؤں کرور (Karor) لے جایا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید