• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض میں ٹریفک حادثہ، 6 پاکستانی جاں بحق، 2 زخمی

ریاض(شاہدنعیم) سعودی شہر ریاض میں ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی محنت کش جا ں بحق ہوگئے۔پاکستانی سفارتخانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ جمعرات کو ریاض میں پیش آیا، ورکرز کی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی تھی،6 محنت کش حاثے کے بعد موقع پر ہی جابحق ہوگئے جبکہ2 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اہم خبریں سے مزید