کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین آباد کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت جب بھی مافیا پر ہاتھ ڈالتی ہے، کئی حامی سامنے آ جاتے ہیں آباد اور سول سوسائٹی کا ہی مطالبہ تھا کہ غیرقانونی تعمیرات روکی جائیں، اب ایکشن پر تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟لوگوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہےوزیراعلیٰ سندھ نے واضح کیا ہے کہ کسی قانونی عمارت کو سیل نہیں کیا جائےگا۔