• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عادل کی نشاندہی پر ملبے تلے موجود مزید افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن تیز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت کے ملبے سے ریسکیو کیے گئے 28 سالہ محمد عادل کی نشاندہی پر ملبے تلے موجود مزید افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن تیز کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید