• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں چوتھی بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل نمائش، 90 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع، 100 معاہدے

اسلام آباد(تنویر ہاشمی) چوتھی بین الاقوامی خوراک و زراعت نمائشمیں 90کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوئے،100سے زائد تجارتی ایم او یو پر دستخط کیےگئے16کروڑ80لاکھ کے تجارتی معاہدے ہوئے، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ چار روزہ فوڈ ایگ پاکستان نمائش اختتام پذیرہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید