• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش کے پارلیمانی وفد کی سندھ اسمبلی آمد، اراکین کا ڈیسک بجا کر شاندار استقبال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کا اعلیٰ سطح پارلیمانی وفد جمعہ کے روز اسپیکر بنگلہ دیش پارلیمان حافظ الدین احمد بیر بکرم کی قیادت میں سندھ اسمبلی کے دورے پر پہنچا، جہاں ایوان میں موجود حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے ڈیسک بجا کر معزز مہمانوں کا شاندار استقبال کیا،اراکین کا کہنا تھاکہسرحدیں الگ ہونے کے باوجود بنگلہ دیشی عوام کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں، دونوں ممالک مل کر ترقی کے نئے سنگ میل عبور کر سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید