• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت علی خان کے بارے میں لاعلمی پر فواد چوہدری کی مریم اورنگزیب پر تنقید

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے لیاقت علی خان بارے لاعلمی پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جھوٹوں کی ملکہ کینڈی کرش چیمپئن نے لیاقت علی خان سے انکی شہادت کے تین سال بعد ریکارڈنگ کا افتتاح کرا دیا اس سے انکی معلومات اور عقل کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید