اسلام آباد میں گاڑیوں کے رنگین شیشوں پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جاری کردہ رنگین شیشوں کے اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ نے گاڑیوں کے رنگین شیشوں کے اجازت ناموں کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جار ی کردیا ہے۔