• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزر لینڈ کی معیشت توانائی بحران کے باوجود مستحکم

جنیوا (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی سطح پر توانائی بحران کے باوجود سوئٹزرلینڈ کو کسی اقتصادی مندی کا سامنا نہیں ہے، سوئس چیف اکنامسٹ کے مطابق یوکرین کی جنگ کے اثرات سوئس اقتصادیات پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔ ایندھن کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ ہواہے اس کےباوجود اقتصادیات مستحکم ہے تاہم موسم سرمامیں اپنی اقتصادی پیش گوئی پر نظرثانی کرنی ہو گی۔
یورپ سے سے مزید