• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث کمپنیاں گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں، وزیر صنعت وپیداوار

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمود نے روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے پیش نظرگاڑیوں کے پارٹس بنانے والی کمنپیوں پر زور دیاہے کہ وہ بھی گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں،ان خیالات کا اظہار انہوں نےآٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،اجلاس میں پالیسی سازی، قیمتوں میں کمی، برآمدات کے فروغ، لوکلائزیشن اور درآمدات میں اضافہ کے وسیع ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید