• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوالالمپور لاہور 13 گھنٹے، مشہد لاہور کی پروازوں میں 10 گھنٹے تاخیر

کراچی( افضل ندیم )ڈوگر ہفتے کو ملک بھر سے 464پروازیں آپریٹ کی گئیں۔58منسوخ ہوئیں یا نان آپریشنل رہیں جبکہ94پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کوالالمپور لاہور کی پروازوں میں13 جبکہ مشہد کی پروازوں میں 10گھنٹے تک تاخیر رپورٹ ہوئی۔ کراچی ایئرپورٹ 13 لاہور 27 اسلام آباد 27 ملتان 10 پشاور 4 سیالکوٹ فیصل اباد 2، 2 کوئٹہ کی 8 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 15 لاہور 21 اسلام آباد 10 ملتان 6 پشاور سیالکوٹ کوئٹہ کی 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی 149 کوئٹہ 14 ملتان 32 فیصل آباد 10 لاہور 99 سیالکوٹ 14 اسلام آباد 124 اور پشاور سے 22 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید