• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے ڈاکٹر نجیب نقی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)صدر آزاد جموں وکشمیر کےانتخاب کے لئے مسلم لیگ ن کی جانب سے ڈاکٹر نجیب نقی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ، وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی، شاہ غلام قادر اور فاروق حیدر خان نےڈاکٹر نجیب نقی کے ہمراہ کاغذات نامزدگی چیف الیکشن کمشنر کے پاس جمع کروائے،اس موقع پر ڈپٹی سپیکر احمد رضا قادری، وزراء حکومت سردار میر اکبر، ثاقب مجید، عمیر نعیم سمیت ارکان اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر عامر الطاف، فاروق طاہر اور طاہر انور ودیگر بھی موجود تھے۔

ملک بھر سے سے مزید