• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیری شاپ میں حشرات کی بھرمار، 30 ہزارروپے جرمانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں سیمپل فیل ہونے پر بیورجز یونٹ کی اصلاح تک پروڈکشن بند کر کے مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔اس کے علاوہ ملک شاپ کو چکر کے قریب واش روم کی موجودگی پائے جانے پر بہتری تک کام سے روک دیا گیا، خانیوال میں ڈیری شاپ کو پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار پائے جانے پر 30 ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔
ملتان سے مزید