• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوانین کی پابندی کر کے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں، ٹریفک پولیس

ملتان( سٹاف ف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ملتان میں ٹریفک قوانین نافذ کرنے کیلئے سخت کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ آگاہی مہم بھی جاری ہے، اس سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے شہر بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ سی ٹی او ملتان محمد کاشف اسلم کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
ملتان سے مزید